مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید احمد علم الہدی نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن " پہلی فروردین " حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین سے خطاب کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ پہلی فروردین سہ پہر تین بچے رہبر معظم انقلاب اسلامی مشہد مقدس میں عوام کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔
صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن " پہلی فروردین " حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین سے خطاب کریں گے۔
News ID 1888871
آپ کا تبصرہ